Monday, July 6, 2020

nao news social netwarak

*راجن پور/ ضلع راجن پور بھر میں ترقیاتی کام نا ہوسکے ایم پی اے ایم این اے ووٹ لے کر غائب ہوگئے عوام پریشان بودلہ کالونی تگہ کالونی ٹھیڑی کالونی لانگ کالونی عطاء آباد اور دیگر کالونیوں میں گلیوں نالیوں کی حالت خراب بجلی کے کھمبے اور ٹرانسفامرز کی شدید کمی آبادی بڑھ گئی مگر ترقیاتی کام صفر صرف من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع راجن پور کی عوام کا ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل سے میرٹ پر ترقیاتی کام کروانے کا مطالبہ* 
 *رپورٹ - ملک محمد فاروق* *

No comments: