Monday, August 31, 2020

رپورٹ محمد زوہیب شہزاد صراف

 اب آپ کو لے چلتے ہے شیخوپورہ جہاں دنیا بھر کی طرح 10 محرم کا جلوس پرانا  شہر شیخوپورہ  روڈ عالمگیر سے برآمد ہوا جس کی صدارت پیر سید بابر شاہ اور سید فیاض شاہ نے کی مزید جانتے ہے اپنے رپورٹر محمّد زوہیب شہزاد صراف کی اس رپورٹ میں