Friday, December 31, 2021

NAO NEWS LAST NEWS 2021










 

ٹیم ناؤ نیوز میڈیا گروپ

 نااؤ نیوز میڈیا گروپ کے تمام نمائندگان کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہو منجانب چیف ایگزیکٹو ناؤ نیوز پاکستان مہر محسن ہرل


Tuesday, December 28, 2021

NAO NEWS HD


 خبر شامل کرتے ہیں ساہیوال سے ساہیوال سے ہمارے نمائندے علی رضا کی رپورٹ کے مطابق محترمہ  بے نظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سید حارث علی شاہ کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کے موقع پر ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سید حارث علی شاہ گیلانی کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی 

جس میں 

ایڈووکیٹ علی روف عطی

گلفام حیدر قریشی 

امتیاز ایڈوکیٹ 

مرزا اعجاز ایڈوکیٹ 

میاں شبیر چٹھہ 

سینئر صحافی شیخ عمران 

ڈاکٹر مجید 

عبدالغفار 

میاں علی رضا 

محمد ندیم 

ایان بھٹی 

یاسر محمود 

چوہدری زبیر 

و دیگر سیاسی سماجی وکلاء حضرات نے شرکت کی

Wednesday, December 1, 2021

NAO NEWS HD 01/12/2021


*خبر شامل کرتے ہیں ڈسکہ سے ڈپٹی بیور چیف دبیر خضر ڈھنڈو۔ ڈسکہ شہر کے تھانہ بمبانوالہ کے انچارج انسپکٹر فیض علی نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے اپنی ٹیم تشکیل دی جس میں پنجاب پولیس کے بہادر سپوت  اے ایس آئی شفقت محمود۔ اے ایس آئی عصمت اللہ۔ نے  ایس ایچ او فیض علی کی نگرانی میں۔     کاروائی کرتے ہوئے   مختلف جگہ سے ملزمان  سے  شراب کی چالو بٹھیاں سیل کر دی اور ہزاروں لیٹر شراب برآمد کر لی ایس ایچ او نے اے ایس آئی شفقت محمود اور اے ایس آئی عصمت اللہ کو شاباشی دی